کیسے جمپ پوائنٹ سرچ الگورتھم (Jump Point Algorithm) سے *A پاتھ فائنڈنگ (Pathfinding) کی رفتار بڑھا سکتے ہیںPathfinding گیمز میں ہر جگہ ہے۔ لہذا ان پوشیدہ معنوں کو سمجھنا ضروری ہے جو الگورتھم *A کا استعمال کرتے وقت سامنے آتے ہیں۔ اس ٹیوٹوریل میں ہم گرڈ کی بنیاد...